نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن جاپان اور جنوبی کوریا کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ امریکہ اب پیونگ یانگ کے ساتھ ناکام رہے تحمل آمیز سفارتکاری پر کام نہیں کرے گا۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر کو اپنی حد میں رہنا چاہئے۔ الوقت - جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر کو اپنی حد میں رہنا چاہئے۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق زيگمار گابرئيل نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کو اپنی حد میں رہ کر ہی بیان بازی کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ...
وزیر خارجہ نے یمن کے حالات کو المیہ قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے دنیا پر چھائی خاموشی کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ نے یمن کے حالات کو المیہ قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے دنیا پر چھائی خاموشی کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو ماسکو میں کہا ...
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روس، ہمارے فوجی اڈوں اور مراکز کا استعمال کر سکتا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روس، ہمارے فوجی اڈوں اور مراکز کا استعمال کر سکتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روئٹرز خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ...
وزیر دفاع کا بیان سنا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے جو کچھ کہا اور پارلیمنٹ میں جو بحث ہوئی اس کے بعد میری جانب سے اس میں کوئی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔ الوقت - شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا جب تک وہاں مقامی فورس تعینات نہیں ہو جاتی اور عام شہری اپنے گھروں کو نہیں لوٹ آتے۔
مولود چاوش ...
وزیر اعظم نواز شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اقتصادی ترقی سے علاقے میں بسنے والے تمام افراد فائدہ اٹھا سکیں اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان، دوسرے ممالک کے ثالثی کے کردار کو اس لئے منسوخ ...
وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سشما سوراج نے کہا ...
وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے بدھ کو صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں حالیہ کیمیائی حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تباد ...
وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔
گارڈین اخبار نے جمعرات کی ...